اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں داعش کے راکٹ حملے میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسپوٹنک ذرائ کے مطابق اخبار الوطن نے مقامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دیر الزور کے گاؤں الشعفہ میں 5 برطانوی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169